Home Epukar General پھتر دل رکھنے والے پاکستانی حکمرانو

پھتر دل رکھنے والے پاکستانی حکمرانو

7
0
SHARE

 

پھتر دل رکھنے والے پاکستانی حکمرانو؟ بے ضمیر سیاست دانو ؟ اور فرقہ پرست اور دہشت گردوں کی حفاظت کرنے والے پاکستان کے جنرلو ! اس مظلوم عورت کی چیخ اور زارو قطار رونا تم کو نظر نہیں آتا؟ بچوں کو محمد بن قاسم کی داستان پڑھانے والو؟ یہ عورت تو تماری کویٹہ کی فوجی چھاونی سے چند کلو میٹر ہی سے پکار رہی ہے ؟ اس کی آواز تو سنو یا پھر بچوں کو غیرت کا سبق پڑھانا چھوڈ دو؟

میں یہاں اپنے بھائیوں کی زندگی کے لئیے بیٹھی ھوں اور تا دم مرگ بیٹھی رھوں گی۔ یہ انسوں صرف جلیلہ کے نہیں بلکہ ھر اس انسان کے ہیں جسکا ضمیر ھو جسکے اندر انسانیت ھو۔ریاست ماں ھوتی ھے تو ریاست اپنے بچوں کو تحفظ دیتی ھے یہاں رایاست ڈائن بن کر بچوں کو نگل رھی ھے ۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن ایک مثال ھے اسنے سچ کر دکھایا باقی یہاں ریاست ھی مرواتی ھے ۔

Posted by Khawaja Akram on Sunday, April 14, 2019

source: fb,BBC

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here