Home Articles Hashim Qureshi on arrival after Hijacking Episode (Hashim Qureshi)

Hashim Qureshi on arrival after Hijacking Episode (Hashim Qureshi)

1456
0
SHARE

لا ھور میں بہت بڑا جلسہ اور جلوس جہا ذ كے اغوا كے بعدہمارۓاعزاز میں نکالا گیا تھا.جو لوگ لاھور کۓ حدود واربه سۓ واقف هے ان كو بتادوں كه جلوس كا ایک سرا لاھور مال پرِتھا اوردوسرسرا بانسه والا بازار میں تھا۔ آذادكشمیر سے میرپور سے ذیاده نوجوان آیۓتھے

ٹرک پر مقبول بٹ صاحب, ان کۓ دایاں اشرف قریشی اور باٸیں هاشم قریشی اور غلام نبی لون۔جاوید ساگر[ اللہ رکھا کا بیٹا] تجمل۔ڈاکٹر باسط” جن کابازو لاھور پولیس نے توڈا تھا۔ہمارے حق میں مظاہرہ کرنے ہر“ پیلیز پارٹی کے احمد رضا قصوری [ جن کے باپ کے قتل میں بغٹو صاحب کو پھانسی ہوئی تھی}۔ڈاکٹرمبشر حسن۔اور افتخار فتنہ۔عصمت اللہ۔ غلام مصطفی علوی صاحب۔سیعد نازکی صاحب ٹرک پرموجود تھے ہم نے بہت بڑے جلسہ سے خطاب کیا۔سردار قیوم اور مسلم کانفرنس کی نیندیں حرام ہوگی تھی کیونکر لوگوں نے جگہ جگہ ”المجاہد ولچندہ“ کے نعرے لگاٸے تھے؟ یاد رہے سردار قیوم نے الجاید کے نام پر کروڈوں روپیہ جمع کرکے ہضم کیا تھا۔ بہرحال انقلاب کے سجانے اور سنوارنے کےدن تھے؟

(written by Hashim Qureshi)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here