Home Articles قائد اعظم محمد علی جناح نے کسی بھی صورت میں پاکستان اسلامی...

قائد اعظم محمد علی جناح نے کسی بھی صورت میں پاکستان اسلامی ریاست نہیں بنائی تھی۔ یہ تو ان لوگوں یعنی جو مذہبی جماعتیں جماعت اسلامی سمیت پاکستان کو بنانے کے خلاف تھی انھوں نے ہی بعد میں اس کا پروپگنڈا کیا کہ” پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے“ آپ قایداعظم کی پاکستانی قانون ساز اسمبلی میں پہلی تقریر سن لیں آپ سارا ماجرہ سمجھ جاینگے؟

10
0
SHARE

What an independence day gift

جھوٹ کا پردہ فاش ۔ 40 سال سے چھپائی گئی قائداعظم کی نایاب وڈیو سامنے آگئی ۔ ضرور سنیں اور لازمی شیئر کریں ۔ تاکہ پاکستان قائداعظم کا روشن پاکستان بن سکے ۔

Posted by ‎Pakistani م‎ on Tuesday, August 16, 2016

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here