Home Epukar General Hashim Qureshi with interaction with scholars and professors

Hashim Qureshi with interaction with scholars and professors

236
0
SHARE

ملاقات! آج چند phd سکالر اور پروفسروں کے ساتھ مسلہ کشمیر کے سلسلے میں انڈیا کے مختلف علاقوں سے بات چیت کرنے آئے تھے۔تین گھنٹوں تک بات چیت رہی۔ان کا کہنا تھا کہ جو میڈیا ہم تک اطلاعات پہنچاتا ہے وہ یا تو مین لینڈ انڈیا کا یا جموں کشمیر کا اور دونوں کی اطلاعات مختلف ہوتی ہے۔ ہم نے آپ سے حقائق پر مبنی معلومات جان لی اور وہ بھی دونوں طرف کی۔ہم نے اپنے گھر کے باغ کے بہت میٹھے انگور کھلا دئے۔اور میرا ایمان ہے کہ جب تک انڈیا و پاکستان کے لوگ ہمارے مسائل سمجھ اور جان نہیں لیتے تب تک ہمارے مسائل بھی حل نہیں ہوگے اور نہ آزادی ملے گی؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here