Home Articles Quote of the day by Hashim Qureshi

Quote of the day by Hashim Qureshi

265
0
SHARE

موت سے بہتر اور آخیری پر سکون منزل کوئی نہیں؟
موت سے اور کوئی بہتر منزل بن سکتی ہے سچ کے راستے میں؟ کیا سب نے نہیں مرنا ہے؟ اب تک کے لوگ کہاں گئے؟ میرا پردادا۔میرا دادا۔میرا باپ۔ میری ماں کہاں ہے؟ کیا لوگ مرتے نہیں ہے؟ کیا یہ قاتل۔کیا حسین ء کے قاتل۔کیا شجاعت کے قاتل۔کیا مولوی فاروق۔مولانا معسودی۔کیا قاضی نثار کے قاتل۔کیا ڈاکٹر گورو کے قاتل؟ سچ اور سچائی کو قتل کرسکے ہے اب تک؟ یہ خون پکارے گا گلی گلی کوچے کوچے! اور سب یاد رکھو ! مرنا سب نے ہے؟موت سے اور کوئی پر سکون اور حتمی منزل کوئی نہیں؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here