Home Epukar General قندوس پر امریکی بمباری سے 450لوگ شہید ہوئے

قندوس پر امریکی بمباری سے 450لوگ شہید ہوئے

131
0
SHARE

قندوس پر امریکی بمباری سے 450لوگ شہید ہوئے ہے۔جن میں مدرسے سے فارغ ہونے والے انتہائی حوبصورت اور معصوم 100 بچے بھی شامل ہے۔مگر دیکھ لو ان لوگوں کا ردعمل جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہے؟ ایک ارب پچاس کروڈ مسلمانوں کی زبان پر تالہ لگا ہوا ہے؟ یہ تو بچے ہے؟ یہ تو سب کے بچے ہے؟ یہ اپنی تعلیمی سند حاصل کرنے آئے تھے؟ ان کے ہاتھوں میں کوئی بندوق نہیں تھی؟ اگر پاکستانی فوج نے پشاور میں ایک اسکول پر طالبان کے حملے کے بعد سارا وزیرستان تباہ کیا تھا؟ تو کیا ان بچوں کی موت پر کوئی انتقام نہیں؟ کیا اس بات میں کوئی شک اب نہیں رہا کہ مسلمان ملک امریکہ کی لونڈیوں کا رول اداء کررہے ہے؟ اللہ ان معصوم بچوں کی بے گناہی کے صدقے امریکہ سے انتقام لیں۔آمین۔

Posted by Jammu Kashmir Dlp on Thursday, April 5, 2018

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here